سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 
اتحاد بین المسلمین
undefined
635 قارئین کی تعداد: 2014/1/14 تاریخ انتشار:
ولادت رسول اعظم (ع)
undefined
580 قارئین کی تعداد: 2014/1/14 تاریخ انتشار:
ولادت امام جعفر صادق(ع)
undefined
563 قارئین کی تعداد: 2014/1/14 تاریخ انتشار:
امام زمان (عج)
undefined
1386 قارئین کی تعداد: 2014/1/9 تاریخ انتشار:
امام حسن عسکری (ع)
undefined
603 قارئین کی تعداد: 2014/1/9 تاریخ انتشار:
امام رضا (ع)
undefined
535 قارئین کی تعداد: 2014/1/2 تاریخ انتشار:
امام حسن مجتبی(ع)
undefined
560 قارئین کی تعداد: 2013/12/31 تاریخ انتشار:
رحلت پیامبر اکرم(ص)
undefined
545 قارئین کی تعداد: 2013/12/30 تاریخ انتشار:
ولادت حضرت عیسی(ع)
undefined
780 قارئین کی تعداد: 2013/12/24 تاریخ انتشار:
امام موسی کاظم (ع)
undefined
528 قارئین کی تعداد: 2013/12/9 تاریخ انتشار:
امام سجاد (ع)
undefined
643 قارئین کی تعداد: 2013/11/29 تاریخ انتشار:
امام حسین (ع)
undefined
522 قارئین کی تعداد: 2013/11/19 تاریخ انتشار:
ماه محرم
undefined
1257 قارئین کی تعداد: 2013/11/2 تاریخ انتشار:
عید مباهلہ
undefined
997 قارئین کی تعداد: 2013/10/28 تاریخ انتشار:
عید غدیر خم
undefined
991 قارئین کی تعداد: 2013/10/23 تاریخ انتشار:
امام علی نقی (ع)
undefined
566 قارئین کی تعداد: 2013/10/20 تاریخ انتشار:
امام باقر(ع)
undefined
543 قارئین کی تعداد: 2013/10/13 تاریخ انتشار:
امام جواد(ع)
undefined
537 قارئین کی تعداد: 2013/10/5 تاریخ انتشار:
      امام رضا (ع)
undefined
597 قارئین کی تعداد: 2013/9/17 تاریخ انتشار:
شهادت امام صادق (ع)
ولادت و شهادت امام صادق ع
1018 قارئین کی تعداد: 2013/9/2 تاریخ انتشار:
عید فطر
عید کا مفهومرویت هلال کے وقت کی دعاشب عید فطر کے اعمالروز عید فطر کی فضیلت اور اعمالچاند کو دیکھنے میں افق کے مختلف ہونے کی تاثیرزکات فطره کے احکاممهینه کا چاندپهلی تاریخ ثابت هونے کے طریقهرویت هلال کے مسایلعید فطر اور رویت ہلال کے متعلق استفتاءسوال   اس بات کو مدنظر رکھتے ہویے کہ معظم لہ نے فرمایا ہے رویت ہلال ایسا شرعی حکم نہیں ہے جس میں تقلید کی ضرورت ہو بلکہ اصل بات موضوع کو تشخیص دینا ہے لہذا رویت ہلال کے مسیلہ میں مکلف پر ثابت ہوجانا چاہیے اور جس شخص کے قول سے بھی ثابت ہوجایے اسی پر عمل کیا جاسکتا ہے ۔سوال ١۔  اگر ہم ایران میں عید فطر کے دن کو معین کرنے کے متعلق ٹیلی ویژن کے اعلان کے مطابق عمل کریں اور روزہ نہ رکھیں تو پھر حضرت عالی کے فتوی کے مطابق اگر اس دن عید نہ ہو تو پھر ایک دن کی قضا کیوں ضروری ہے ؟جواب   ہلال کا ثابت ہونا اگر ہمارے فقہی قانون کے مطابق یعنی بغیر دوربین کے رویت کیا ہو تو پھر ہر کسی کے قول سے ثابت ہوجایے گا یعنی اگر دو عادل شخص کہیں کہ ہم نے بغیر دور بین کے اپنی انکھوں سے چاند کو دیکھا ہے تو یہی کافی ہے ۔ ٢۔  کیا ایسے حالات میں حضرت عالی کے دفتر سے تحقیق کی ضرورت ہے ؟ اگر اپ کے دفتر سے تحقیق کرنا ممکن نہ ہو تو پھر ہماری ذمہ داری کیا ہے ؟جواب   جو چیز ضروری ہے وہ تحقیق ہے چاہے ہمارے دفتر کے ذریعہ یا کسی اور طریقہ سے کہ رویت بغیر دوربین کے ہویی ہے یا نہیں ؟ اور اگر ثابت نہ ہو تو اگلے روز روزہ رکھے اور اگر اس دن افطار کرلیا تھا تو بعد میں اس کی قضا کرے کیونکہ یہ ماہ رمضان کا جزء شمار ہوتا ہے ۔
819 قارئین کی تعداد: 2013/8/7 تاریخ انتشار:
امام محمد تقی (ع)
امام محمد تقی جواد الایمہ علیہ السلام کی مختصر سوانح حیاتامام جواد علیہ السلام کا علمی مکتببچپنے میں امام جواد علیہ السلام کی امامت سے دفاع
282 قارئین کی تعداد: 2013/5/20 تاریخ انتشار:
امام علی نقی (ع)
امام علی نقیعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات
358 قارئین کی تعداد: 2013/5/20 تاریخ انتشار:
امام محمد باقر (ع)
امام محمد باقر ع
242 قارئین کی تعداد: 2013/5/11 تاریخ انتشار:
شیخ کلینی (ره)
شیخ کلینی رهکتاب الکافی کا تعارفکتب اربعہ
266 قارئین کی تعداد: 2013/5/9 تاریخ انتشار:
حجر بن عدی
حجر بن عدیتکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں حجر بن عدی کی قبر منہدم ہونے پر معظم لہ کا بیانحجر بن عدی کا امیرالمومنین علی علیہ السلام کی پیروی کرنا حجر بن عدی کو قتل کرنے کے بعد معاویہ کی پشیمانیحجر بن عدی کے قتل پر عایشہ کابیانحجر بن عدی کا مغیرہ بن شعبہ پر اعتراض کرناامیرالمومنین علی علیہ السلام کا حجر بن عدی کی مدح و ثنا کرناعثمان کے متعلق حجر بن عدی کا عقیدہحجر بن عدی کا تعارفحجر بن عدی کی شہادتحضرت علی علیه السلام پر لعنت کرنے کے لیے حجر بن عدی کو مجبور کرناحجر بن عدی کی ازادی کی شرط حضرت علی علیه السلام پر لعنت
249 قارئین کی تعداد: 2013/4/25 تاریخ انتشار:
ستره ربیع الاول
321 قارئین کی تعداد: 2013/4/25 تاریخ انتشار:
ایام فاطمیہ
حضرت زہرا علیہا السلامکتابوں میں حضرت زہرا علیہا السلام کی شہادت کی تاریخ سوال تین دہاییوں میں حضرت فاطمہ زہرا علیہ السلام کا غم منایا جاتا ہے کیا یہ” ایام فاطمیہ“ شیعوں کی سند کی بنیاد پر منایی جاتی ہے یا نہیں ؟ یہ بات جو کہی جاتی ہے کہ” ایام فاطمیہ“ چالیس دن نہیں منایا جاتا کس حد تک صحیح ہے ؟” ایام فاطمیہ“ کے شروع ہونے کا معیار کیا ہے ؟ شہادت سے پہلے یا شہادت کے بعد” ایام فاطمیہ“ شروع ہوتے ہیں ؟ جواب حضرت زہرا علیہا السلام کی شہادت کی تاریخ کے متعلق دو روایتیں ہیں ایک روایت یہ ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی رحلت کے ۵۷ دن بعد اپ کی شہادت ہویی اس روایت کی بنیاد پراپ کی شہادت کی تاریخ ۳۱ ربیع الاول ہے اور دوسری روایت یہ ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی رحلت کے ۵۹ دن بعد اپ کی شہادت واقع ہویی اس روایت کی بنیاد پر اپ کی شہادت کی تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے اور ان پورے ۰۲ دن کو ”ایام فاطمیہ “ کہا جاتا ہے ۔   حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کو محدود کرنا سوال ایام فاطمیہ کے ۰۲ دنوں کو معین فرماییے اور اسی طرح یہ بھی بتاییے کہ ان ایام میں عقد اور شادی رخصتی کی رسومات وغیرہ کو انجام دینا کیسا ہے ؟ جواب جمادی الاول کے تین روز ۳۱ ۴۱ و ۵۱ جمادی الثانی کے تین روز ۱ ۲ و ۳ ”ایام فاطمیہ“ سے مخصوص ہیں لیکن ان دونوں تاریخوں کے درمیان عقد اور شادی رخصتی کی رسومات کو شرعی موازین کی رعایت کرتے ہویے انجام دینے میں کویی حرج نہیں ہے ۔   سیاہ کپڑے پہننا اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لیے عزاداری قایم کرنا سوال اتحاد اور سیاہ لباس کی کراہت کو مدنظر رکھتے ہویے کیا حضرت زہرا علیہا السلام کی شہادت کے ایام میں سیاہ لباس پہننا جایز ہے ؟  بعض لوگوں کی مخالفت کو مدنظر رکھتے ہویے کیا ایام فاطمیہ میں عزاداری کی رسومات کو انجام دینا جایز ہے ؟ کیا حضرت زہرا علیہا السلام کے گھر کو اگ لگایی گیی تھی ؟ یا بعض لوگوں کے بقول اپ کی شہادت افسانہ ہے ؟ جواب ۱۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہویے کہ معصومین علیہم السلام کی شہادت کے ایام میں سیاہ لباس پہننا ایک طرح سے شعایر الہی کی تعظیم شمار ہوتا ہے لہذا مکروہ نہیں ہے ۔ ۲۔ اگر ان رسومات کو اس طرح انجام دیا جایے کہ مسلمانوں کی صفوں میں تفرقہ نہ ہو تو کسی کو بھی ان سے منع نہیں کرنا چاہیے اور جو لوگ ان رسومات کو قایم کرنے سے منع کرتے ہیں ان کا خیال یہ ہے کہ بعض عزادار اہل سنت کے خلاف بہت ہی تند نعرے لگاتے ہیں جو موجودہ حالات میں تفرقہ اور اختلاف کا سبب بن جاتے ہیں ۔ ۳۔ حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام فطری موت سے اس دنیا سے نہیں گییں ۔ اس بات کی دلیلوں کو ہم نے کتاب ”خانہ وحی پر اگ“ میں اہل سنت کی کتابوں سے بیان کی ہیں ۔   حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کیلیے سیده النساءالعالمین کی تعبیر سوال ہم لوگ حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کو سیده النساءالعالمین کیوں کہتے ہیں ؟ کیونکہ قران کریم میں اپ کا کویی نام بیان نہیں ہوا ہے جبکہ قران کریم میں حضرت مریم کو اسی عنوان سے یاد کیا گیا ہے اور ہم ان کو انہی کے زمانہ سے مخصوص سمجھتے ہیں ؟ جواب یہ تعبیر بعض روایات میں بیان ہویی ہے اور حقیقت میں سورہ ہل اتی اور سورہ کوثر اپ ہی کی شان میں نازل ہویی ہے اسی طرح ایہ تطہیر اور ایہ مباہلہ بھی اپ ہی کی شان میں نازل ہویی ہے ۔
642 قارئین کی تعداد: 2013/4/11 تاریخ انتشار:
کل صفحات : 2